Search This Blog

Monday, 23 June 2014

18 hrs · بابصیرت قیادت اسے کہتے ہیں ، آج ایم ڈبلیو ایم کے موقف کو پاکستان کا بچہ بچہ سلام کر رھا جب ھر موڑ ، جلسے ، ریلی ، پریس کانفرنس

بابصیرت قیادت اسے کہتے ہیں ،
آج ایم ڈبلیو ایم کے موقف کو پاکستان کا بچہ بچہ سلام کر رھا جب ھر موڑ ، جلسے ، ریلی ، پریس کانفرنس مین قائد وحدت مرد مجاھد آغا ناصر عباس جعفری کہتے رھے طالبان دھشتگرد قابل ھدایت نہین ان سے مذاکرات نہین آپریشن کرو ۔ دوسری پارٹیون کے قائدین کو بھی کھتے رھے کہ منافقت چھوڑ دین کھلم کھلا بات کرین.
پاکستان زندھ باد...
See More
LikeLike · ·