Search This Blog

Monday, 9 June 2014

Pakistan, the fort of ISLAM originally shared: جب آپ اللہ سے دعا مانگتے ہیں تو وہ خوش ہوتا ہے کہ بندہ ساری دنیا سئ زیادہ مجھے ہی دیون ہار سمجھتا ہے اسی لیے مجھ سے مانگ رہا ہے اور مجھ پہ ہی یقین رکھتا ہے کہ میں اسے دوں گا بھی سہی ۔ تو ہمارے مانگنے کی صفت اس کی سخا اور اس کے فضل اور کرم کی صفت کی سند ہوتی ہے ۔ اور بچوں کی طرح ضد کر کے مانگنے سے جس طرح بچے اپنے بڑوں سے پیار اور لاڈ کر کے اپنی بات منواترے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ بڑے ان کی فرمائش پوری بھی کریں گے یہ جو تعلق ہے بہت خوبصورت بہت پیارا ہے یہ محبت یقین اور اعتماد کا تعلق ہے جو اللہ کو بہت پیارا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانی عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین.. #shehr 

 
جب آپ اللہ سے دعا مانگتے ہیں تو وہ خوش ہوتا ہے کہ بندہ ساری دنیا سئ زیادہ مجھے ہی دیون ہار سمجھتا ہے اسی لیے مجھ سے مانگ رہا ہے اور مجھ پہ ہی یقین رکھتا ہے کہ میں اسے دوں گا بھی سہی ۔
تو ہمارے مانگنے کی صفت اس کی سخا اور اس کے فضل اور کرم کی صفت کی سند ہوتی ہے ۔
اور بچوں کی طرح ضد کر کے مانگنے سے جس طرح بچے اپنے بڑوں سے پیار اور لاڈ کر کے اپنی بات منواترے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ بڑے ان کی فرمائش پوری بھی کریں گے یہ جو تعلق ہے بہت خوبصورت بہت پیارا ہے یہ محبت یقین اور اعتماد کا تعلق ہے جو اللہ کو بہت پیارا ہے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانی عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین..

#shehr  
Khalid Mahmood's profile photo
Add a comment...