Search This Blog

Sunday, 6 July 2014

Ayatullah Or Marajayeen Only. Long Live Ulma e HAq with Madrasa Tul Qaaim and 49 others 11 hrs · علما حق امام جعفر صادق (ع): ہمارے شیعہ علما, ابلیس اور اس کے چیلوں کی سرحد پر ہماری طرف سے دفاع کرنے والے ہیں. وہ ابلیس اور اس کے چیلوں کو ہمارے کمزور پر حملہ کرنے سے روکتے ہیں نیز ابلیس، اس کے چیلوں اور ناصبیوں کو ہمارے شیعوں پر مسلط ہونے سے روکتے ہیں. جان لو کے ہمارا جو بھی شیعہ ہمارے نظریات کے دفاع کی ذمےداری سنبھالے وہ ترک اور روم کے کافروں سے جہاد کرنے والے سے دس لاکھ گنا افضل ہے کیوں کے یہ ہمارے محبوں کے دین کے محافظ ہیں جبکے وہ ان کے جسم و جان کے محافظ ہیں. (الاحتجاج، ...

علما حق
امام جعفر صادق (ع):
ہمارے شیعہ علما, ابلیس اور اس کے چیلوں کی سرحد پر ہماری طرف سے دفاع کرنے والے ہیں. وہ ابلیس اور اس کے چیلوں کو ہمارے کمزور پر حملہ کرنے سے روکتے ہیں نیز ابلیس، اس کے چیلوں اور ناصبیوں کو ہمارے شیعوں پر مسلط ہونے سے روکتے ہیں. جان لو کے ہمارا جو بھی شیعہ ہمارے نظریات کے دفاع کی ذمےداری سنبھالے وہ ترک اور روم کے کافروں سے جہاد کرنے والے سے دس لاکھ گنا افضل ہے کیوں کے یہ ہمارے محبوں کے دین کے محافظ ہیں جبکے وہ ان کے جسم و جان کے محافظ ہیں.
(الاحتجاج، ...
See More