Search This Blog

Wednesday, 23 July 2014

Imran Haider Videos with Yasir Tabatabaiand 41 others

شہید مبارک رضاکاظمی جو علامہ طالب جوہری کےداماد اور پیشےکےلحاظ سےوکیل تھےشہید کو آج انکےدفتر سےواپسی پر گلشن میں تیرہ ڈی پر دہشتگردوں نےانکی کار میں انکو نشانہ بنایا جس پر انکو شدید زخم آئےاور وہ موقعےپر ہی شہید ہوگئےشہید کی نماز جنازہ مسجد خیرالعمل میں مولانا غلام علی وزیری کی قیادت میں دس بجےادا کی گئی جس میں سینکڑوں سوگواروں نےشرکت کی ایم کیوایم کی قیادت بھی جنازےمیں موجود تھی شہید کو وادی حسین ع میں سپردخاک کردیا گیا
https://www.facebook.com/Al.Ajal.Videos