Search This Blog

Tuesday, 22 July 2014

Wilayat e Faqeeh with Agha Ashtiani and 55 others 12 hrs · ‪#‎Hizbullah‬

‪#‎Hizbullah‬ 
المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قائدِ حزب اللہ سید حسن نصر اللہ نے کچھ دیر پہلے حماس کے سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل اور اسلامی جہاد کے سیکرٹری جرنل سے فون پر بات کی ہے۔
سیدِ مقاومت سید حسن نصر اللہ نے انہیں یقین دلا ہے کہ حزب اللہ ہر ممکن طریقے سے مدد کیلیے تیار ہے۔
سید حسن نصر اللہ نے فون کال کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کیا کہ فلسطینی مزاحمت اسرائیل کی سوچ کہیں زیادہ مزاحمت دکھا سکتی ہے اور فتح نزدیک ہے، انشاء اللہ
...See More