Search This Blog

Sunday, 10 August 2014

یک بار گاندھی نے قائدِاعظم سے پوچھا کہ میں گانگریس جیسی بڑی جماعت کا لیڈر ہونے کے باوجود ٹرین کے



ایک بار گاندھی نے قائدِاعظم سے پوچھا کہ میں گانگریس جیسی بڑی جماعت کا لیڈر ہونے کے باوجود ٹرین کے تھرڈ کلاس ڈبے میں سفر کرتا ہوں۔
اور آپ مسلم لیگ جیسی چھوٹی جماعت کے لیڈر ہونے کے باوجود فرسٹ‌ کلاس میں۔
تو قائدِ اعظم نے کہا کہ میں جو سفر کرتا ہوں وہ اپنی ذاتی رقم سے کرتا ہوں۔
جبکہ آپ اس کام کے لیے اپنی پارٹی کے اکاؤنٹ سے رقم لیتے ہیں
LikeLike ·  ·  ·