Search This Blog

Saturday, 16 August 2014

Hujjetlibrary


کیا ہے۔
"عراق۔۔تلعفر میں ابوبکر کے نائب ابو انس الجولاني سمیت 16 بڑے لعین ھلاک"
عراق کے صوبے تلعفر میں ایک فضائی سٹرائیک میں ابوبکر بغدادی کے نائب ابو انس الجولاني ( محمود الحفيان ) سمیت 16 دوسرے بڑے لعین نجس داعشی جھنم واصل ھوئے۔۔۔۔یہ لعین اپنے کمانڈر کے ساتھ ایک خصوصی مشن پر تھے کہ فضائی شاھینوں نے انھیں آلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فی جھنم و بئس المصیر۔