Search This Blog

Wednesday, 6 August 2014

Mera Pakistan 11 hrs · Edited · اور اسے مقابلہ کرنا نہیں بلکہ مثال کے ساتھ کسی سوچ کا بودا ہونا ثابت کرنا کہتے ہیں- ہم نے قائد اور عمران

اور اسے مقابلہ کرنا نہیں بلکہ مثال کے ساتھ کسی سوچ کا بودا ہونا ثابت کرنا کہتے ہیں- ہم نے قائد اور عمران خان مقابلہ نہیں کیا- ایک غلط سوچ کی حقیقت ثابت کی ہے محض
بہت سے لوگوں کو بہت مرچیں لگ رہی ہیں- آپ سب کی خدمت میں عرض ہے کہ قائد صرف آپ کا نہیں ہم سب کا ہے، عمران خان اور قائد کا کیا مقابلہ؟ عمران خان قائد کے پاؤں کی جوتی بھی نہیں اور نواز شریف قائد کے پاؤں کی جوتی کی خاک بھی نہیں- 
البتہ وہ گھٹیا لوگ جو آج لوگوں کی ذاتی زندگی کے بارے میں اپنے گندے منہ کھولتے ہیں وہ قائد کے دور میں ہوتے تو تب بھی وہی کرتے- یہ میری سوچی سمجھی راۓ ہے اور میں اس پر پوری مضبوطی کے ساتھ قائم ہوں- اور میری راۓ کی مضبوطی کا اندازہ اس تصویر پر ہونے والے للائکس اور شیئرز سے لگایا جا سکتا ہے کہ کتنے لوگ اس سے پوری طرح متفق ہیں- شکریہ آپ کے قیمتی وقت کا