Search This Blog

Thursday, 11 September 2014

Madrasa Tul Qaaim added 3 new photos — with Ali Raza. 6 hrs · امیرالمومنین حضرت علی علیہ السّلام نے وضو کے وقت تمام مستحب دعائیں تلاوت کیں اور فرمایا کہ اس طرح وضو کرنے سے خدا پانی کے ھر قطرے کے بدلے ایک فرشتہ پیدا کرے گا جو اسکی تسبیح و تقدیس کرے گا اور اسکا ثواب قیامت کے دن وضو کرنے والے کے نامہ اعمال میں لکھا جائے گا ۔ وسائل الشیعه ، ج 1 ، ص 282 و 297 ؛ بحارالانوار ، ج 77 ، ص 319


Madrasa Tul Qaaim added 3 new photos — with Ali Raza.
6 hrs · 
امیرالمومنین حضرت علی علیہ السّلام نے وضو کے وقت تمام مستحب دعائیں تلاوت کیں اور فرمایا کہ اس طرح وضو کرنے سے خدا پانی کے ھر قطرے کے بدلے ایک فرشتہ پیدا کرے گا جو اسکی تسبیح و تقدیس کرے گا اور اسکا ثواب قیامت کے دن وضو کرنے والے کے نامہ اعمال میں لکھا جائے گا ۔
وسائل الشیعه ، ج 1 ، ص 282 و 297 ؛ بحارالانوار ، ج 77 ، ص 319