Search This Blog

Thursday, 18 September 2014

Muhammad Amin Shaheedi shared ‎Vision شعور‎'s photo. 14 hrs ·


علمائے مصر کا متفقہ فیصلہ
داعش کی جانب سے قرآن جلانے کا فیصلہ فتنہ اوراسلام دشمنی ہے۔
یاد رہے کہ داعش کی شرعی کونسل نے قرآن مجید کی چھپائی میں غیرشرعی کیمیائی سیاہی کے استعمال کی بنیاد پر عراق اور شام میں موجود قرآن مجید کے نسخوں کو جلانے کا حکم دیا ہے۔
اسی لیے تو ہم کہتے ہیں اسلام اور وہابیت دو متضاد چیزیں ہیں۔ —
LikeLike ·  ·